M Bilal Saeed Sat Apr 28 11:21:13 UTC 2018
*جو تم مایوس ہو جاو*، *تو رب سے گفتگو کرنا* وفا کی آرزو کرنا سفر کی جستجو کرنا ......!! یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے کہ کوئی کھو بھی جاتا ہے *مقدر کو برا جانو گےتو یہ سو بھی جاتا ہے*......!! اگر تم حوصلہ رکهو وفا کا سلسہ رکهو جسے تم خالق کہتے ہو تو اس سے رابطہ رکهو *میں یہ دعوے سے کہتا ہوں* کبھی ناکام نہ ہو گے .........!! *جو تم مایوس ہو جاو*، تو رب سے گفتگو کرنا ......! *کبھی مایوس مت ھونا*..... وہاں انصاف کی چکی...... ذرا دھیرے ھی چلتی ھے..... مگر چکی کے پاٹوں میں..... بہت باریک پستا ھے..... تمہارے ایک کا بدلہ..... وہاں ستر سے زیادہ ھے..... *نیت تلتی ھے پلڑوں میں...*. عمل ناپے نہیں جاتے... وہاں جو ہاتھ اٹھتے ہیں۔۔ کبھی خالی نہیں جاتے۔۔ *ذراسی دیرلگتی ہے*۔۔۔ *مگر وہ دے کے رہتا ہے*۔۔
0 Likes 0 Comments